انتھونی گولڈ بلوم: ہمارے وہ کام، جو مشینیں کیا کریں گی۔۔۔اور وہ، جو نہیں کرسکیں گی ()
By Awais Ali
دیکھیے! یہ میری بھتیجی ہے۔ اس کا نام یہلی ہے۔ یہ نو مہینے کی ہے۔ اس کی امی ایک ڈاکٹر ہیں اور ابو وکیل ہیں۔ جب یہلی کے کالج جانے کا دور آئے گا، تو جو کام اس کے والدین اب کرتے ہیں، ان کی نوعیت ڈرامائی ط...